گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 27 مارچ 2026) — بیول کے نواحی علاقے قاضیاں میں فائرنگ کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکی قاضیاں کی نفری فوری طور پر جائے. ..



