کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کی مقامی حکومتوں کی ڈرافٹ آڈٹ رپورٹ برائے مالی سال 2025-2024 میں پشین اور قلعہ عبداللہ کے بلدیاتی اداروں میں سنگین مالی اور تکنیکی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان دونوں اضلاع میں بنیادی طور پر سولر واٹر اسکیموں، سڑکوں کی تعمیر اور اسٹریٹ لائٹس کے منصوبوں. ..



