ایران نے امریکی امن منصوبے کو یکطرفہ اور غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے مطابق امریکا کا امن منصوبہ یکطرفہ اور غیرمنصفانہ ہے ایرانی اہلکار نے بتایا پاکستان کے ذریعے منصوبہ تہران تک پہنچایا گیا۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے نے بدھ



