لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے باہر بیٹھ کرہمیں نہ بتائیں کہ پاکستان کیلئے کیا ضروری ہے، بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایک شخص کو قوم نے سرآنکھوں پر بٹھایا، اس شخص نے اپنے دور میں جو چاہا وہ کیا۔کل ایک. ..



