تحریر: – ڈاکٹر شان عالم گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات ایک فیصلہ کن موڑ کی حیثیت رکھتے ہیں، یہ صرف اگلے چند سالوں کی قیادت کا تعین نہیں کریں گے بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کی سمت بھی متعین کریں گے، انتخابات محض ایک سیاسی عمل نہیں، بلکہ عوام کی اجتماعی شعور، بصیرت The post ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



