64 F
Pakistan
Friday, March 27, 2026
HomeLifestyleایران معاہدے کی بھیک مانگ رہا ہے میں نہیں، ٹرمپ

ایران معاہدے کی بھیک مانگ رہا ہے میں نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکی حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدے کی بھیک مانگ رہا ہے میں نہیں، ایران کے پاس موقع ہے کہ جوہری ہتھیار ختم کردے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments