(26 مارچ 2026): ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹس ریڈریسل کمیشن جے پور نے پولیس کو بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو تیسرا قابل ضمانت وارنٹ پہنچانے کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ یہ اقدام راجشری پان مسالہ کے مبینہ طور پر گمراہ کن اشتہار سے متعلق جاری کیس کے سلسلے میں اٹھایا گیا۔



