64 F
Pakistan
Friday, March 27, 2026
HomeLifestyleوزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، بے روزگار نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، بے روزگار نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

لاہور (نیوز ڈیسک) بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، 25 ہزار نوجوانوں کو تربیت دے کر روزگار سے منسلک کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 25 ہزار نوجوانوں کو تربیت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی، سی ایم یوتھ ایمپلائیبلٹی پروگرام کے تحت نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments