اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان نے برآمد کنندگان کو ایران اور وسطی ایشیا کے ممالک کو برآمدات کے لیے عارضی طور پر بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے چھوٹ دے دی ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق یہ چھوٹ 24 مارچ تا 21 جون 2026 تک مؤثر ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایران



