لاہور: پاکستان ایسوسی ایشن آف میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز (PAMI) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے ملک کے طبی تعلیمی نظام میں بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط حکومتی پالیسیوں اور “سینٹرل انڈکشن” کی وجہ سے نجی میڈیکل کالجز کو منظم طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے۔



