صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں مشرق وسطیٰ سمیت اہم امور پر صدر مملکت سے مشاورت ہوئی، اجلاس میں فیلڈ مارشل بھی شریک تھے۔ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر توانائی علی پرویز ملک، وزیر اقتصادی امور احمد. .. The post وزیراعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ سمیت اہم امور پر صدر مملکت سے مشاورت، فیلڈ مارشل بھی شریک appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



