قیامِ پاکستان کے بعد ملک کی پہلی فلم تیری یاد تھی جس کی ہیروئن آشا پوسلے تھیں۔ یہ فلم 1948ء میں عید کے روز ریلیز کی گئی تھی۔ آشا پوسلے کا نام پہلی پاکستانی فلم کی ہیروئن کے طور پر تاریخ میں محفوظ تو ہے مگر ان کی اداکاری متاثر کن نہیں تھی اور ان



