55.8 F
Pakistan
Friday, March 27, 2026
HomeLifestyleکسان، مزدور اور چھوٹے کاروباری افراد کی انشورنس کیلیے اچھی خبر

کسان، مزدور اور چھوٹے کاروباری افراد کی انشورنس کیلیے اچھی خبر

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پنجاب لائف انشورنس کمپنی کو لائسنس جاری کر دیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق پنجاب حکومت کی پہلی صوبائی لائف انشورنس کمپنی قائم ہو گئی ہے اور ایس ای سی پی کو پنجاب انشورنس کمپنی کا بزنس پلان جمع کروا دیا گیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments