اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا۔ ایئر لائن کرایوں میں فیول سرچارج کی مد میں 10 سے 100 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا جبکہ جٹ فیول 176 روپے سے بڑھ کر 417 روپے. ..



