وزارتِ مذہبی امور نے حج کے لیے پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان سے حجاج کرام کی پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے عازمینِ کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔ حکام کے. .. The post حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز کب روانہ ہو گی؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



