دنیا کو فتح کرنے کے خواب دیکھنے والا امریکہ آج پوری دنیا میں رسوائی کا شکار ہے جس نے ایران پر چڑھائی سے قبل چار دن میں کامیابی حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن آج 25 دن بعد بھی اللہ کی مہربانی سے ایران سرخرو ہوا اور ٹرمپ جس نے ایٹمی بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی نے چند گھنٹے قبل ہی یکطرفہ طور پر ڈیڈلائن سے قبل ہی 5 دن کے لئے حملے. .. ۔



