اسلام آباد: حکومت نے اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے لیے پاکستانی تارکینِ وطن کی سہولت کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس The post اسپین میں پاکستانی تارکینِ وطن کے لیے بڑی خوشخبری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



