ملک میں طیاروں کو ایندھن کی فراہمی سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان آنے والی غیرملکی ایئرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ غیرملکی ایئرلائنز



