مصنف: رانا امیر احمد خاں قسط: 346(5) سیاسی جماعتوں کی لاحاصل تحریکیں سیاسی عدم استحکام کا باعث پاکستان میں آج تک سیاسی جماعتوں نے حکمرانوں کے خلاف آدھی درجن سے زائد تحریکیں برپا کی ہیں جن کا حاصل سوائے پہلے نیم مارشل لاء کو گرا کر دوسرا بدترین مارشل لاء لگوا دینا جیسے ایوب خاں کی حکومت کو گرا کر جنرل یحییٰ خاں کا مارشل لاء لگوایا گیا۔
جب تک سیاستدانوں میں سیاسی پختگی نہیں ہو گی، تمام تر سرگرمیوں کیلئے پارلیمنٹ کو اپنا مرکز نہیں بنائیں گے ملک اسی طرح پٹری سے اْترتا چڑھتا رہے گا
RELATED ARTICLES



