اسلام آباد / لندن: عالمی سطح پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی خبروں نے توانائی منڈی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئی ہیں۔