(24نیوز) پاک بحریہ کی جانب سے پاک چین بحری مشق میں شرکت کے لئے چین کی پیپلز لبریشن آرمی (نیوی) کے جہاز داچنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔