اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے چیف خطیب مولانا محمد طیب قریشی نے کہا ہے کہ ایران اور اس*را*ئیل کے درمیان جاری تنازع میں پاکستان کے کردار کو تمام اسلامی ممالک نے سراہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان عالمی سطح پر شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے اور. ..



