استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ترکیہ میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ، معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا
RELATED ARTICLES



