55.7 F
Pakistan
Thursday, March 26, 2026
HomeBusinessموجودہ کشیدگی پیٹرو ڈالر کیلئے خطرہ ہے، ڈوئچے بینک

موجودہ کشیدگی پیٹرو ڈالر کیلئے خطرہ ہے، ڈوئچے بینک

برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن مالیاتی ادارے ڈوئچے بینک کی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی عالمی مالیاتی نظام کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہو سکتی ہے، جو توانائی کی تجارت اور عالمی ذخائر میں امریکی ڈالر کی بالادستی کو کمزور کرنے کے عمل کو تیز کر سکتی ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments