اسلام آباد / لاہور: مقبوضہ کشمیر کی حریت رہنما آسیہ اندرابی کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان کی سیاسی اور سماجی قیادت نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔