اسلام آباد: پاکستان میں بارش برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 30 مارچ تک گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک



