سوہاوہ میں قصاب محلہ جامع مسجد کے قریب خالی پلاٹ سے ایک نومولود بچی برآمد ہوئی جسے ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے محفوظ حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں مقامی افراد نے محلہ قصاب جامع مسجد کے قریب خالی پلاٹ میں نومولود بچی کی موجودگی. ..



