(راو دلشاد)محکمہ ہائی وے نے پنجاب بھر کے تمام مینول ٹول پلازوں کو مرحلہ وار ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد اوورچارجنگ، کرپشن کے خاتمے اور ٹول ٹیکس وصولی میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔