ایران اور اسرائیل کے مابین برپا ہونے والی حالیہ جنگ نے مشرق وسطیٰ کی زمین کو دہکتے ہوئے شعلوں اور بارود کے مرغولوں میں بدل دیا ہے جہاں ہر سو بربادی کی لرزہ خیز داستانیں رقم ہو رہی ہیں اس تصادم نے عالمی طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا کر رکھ دیا ہے کیونکہ ایرانی میزائلوں کی یلغار نے اسرائیل کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنا. .. ۔



