یونائیٹڈ بزنس گروپ ( یو بی جی )کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر، چیئرمین بزنس مین پینل، نائب صدر سارک چیمبر میاں انجم نثار، صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل اور دیگر بزنس لیڈر ایف پی سی سی آئی کے ساسبق نائب صدر شیخ محمد اسلم کی وفات پر مرحوم کے صاحبزادے علی اسلم شیخ سے تعزیت کررہے ہیں