اسکاٹ لینڈ (پوٹھوار، محمد نصیر راجہ، 25 مارچ 2026ء) – یومِ پاکستان کےموقع پر گلاسگو میں نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسکاٹ لینڈ بھر سے پاکستانی برادری اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز قونصل جنرل سمر جاوید کی. ..



