64.9 F
Pakistan
Wednesday, March 25, 2026
HomeLifestyleبھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی،...

بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی، تفصیلات سامنے آگئیں

دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی کی خصوصی عدالت نے سینئر حریت رہنما اور مقبوضہ کشمیر کی دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے جب کہ ان کی دو ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments