‘میٹرک اور انٹر سرٹیفکیٹ کے 5 لاکھ، فیل طلبا کو اے ون گریڈ میں پاس کرنے کے ایک لاکھ لیتے تھے’ میرپور خاص بورڈ کے گرفتار آئی ٹی انجارج کے سنسنی خیز انکشافات میٹرک و انٹرمیڈیٹ بورڈ میرپورخاص کے آئی ٹی سیکشن کے انچارج اعظم خان کی گرفتاری کے بعد بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن The post میرپورخاص بورڈ اسکینڈل: “جعلی سرٹیفکیٹ 5 لاکھ اور فیل طلبا کو اے ون گریڈ دلوانے کا ریٹ ایک لاکھ روپے مقرر، گرفتار آئی ٹی انچارج کے سنسنی خیز انکشافات” appeared first on Qaumi Akhbar.



