کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئیں۔ اس بار وجہ تھی انہوں نے عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئی بولڈ تصاویر، جس پر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ ہانیہ عامر کو ان کے بولڈ لباس



