(ویب ڈیسک)دہائیوں سے ذیابیطس کے بیشتر مریضوں کو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے روزانہ انسولین کے انجیکشن استعمال کرنا پڑتے ہیں،مگر امکان ہے کہ مستقبل قریب میں ایک گولی انجیکشن کی ضرورت کو ختم کردے گی۔