جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و خروش سے منائی گئی، جہاں شہری عید کے تینوں روز سیر و تفریح، دعوتوں اور میل ملاقاتوں میں مصروف دکھائی دیے جبکہ تفریحی مقامات پر غیر معمولی گہما گہمی دیکھنے میں آئی۔ تاریخی مقام قلعہ روہتاس، منگلا ڈیم، دریائے جہلم، ٹلہ جوگیاں، نمک کان کھیوڑہ،. ..



