جہلم: عیدالفطر کے بعد پنجاب حکومت نے جہلم سمیت صوبہ بھر میں مارکیٹس، میرج ہالز، مارکیز، میرج گارڈنز اور دیگر کاروباری مراکز کے اوقات کار دوبارہ بحال کر دیے ہیں، جس کے تحت تمام کاروباری مراکز اب رات 10 بجے بند ہوں گے۔ پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے پیش نظر. ..



