اسلام آباد (24 مارچ 2026): پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مذاکرات کی میزبانی کیلیے اپنی دستیابی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کی حمایت



