اسلام آباد: پاکستان نے دفاعی اور ڈیجیٹل محاذ پر ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس (Threat Intelligence) کے انضمام اور تبادلے کا خود مختار نظام قائم کر دیا ہے۔
سائبر خود مختاری کی جانب بڑا قدم: پاکستان کا اپنا ‘تھریٹ انٹیلی جنس’ شیئرنگ نظام فعال
RELATED ARTICLES



