74 سالہ پاکستانی نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں ہیٹ ٹرک مکمل کر کے عالمی شہرت حاصل کرلی۔ انہوں نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلیں توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر ان کا ریکارڈ اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ



