سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ اور نوشہروفیروز میں مختلف ٹریفک ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے۔ پسرور سیالکوٹ روڈ پر تیزرفتار کار سڑک کنارے بس کے ساتھ ٹکراگئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 14 سال کے ایان، 18 سال کے عبدالرحمان، 15 سال. ..



