کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 25 پیسے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ. ..



