(علی رامے)محکمہ توانائی پنجاب نے بڑھتے ہوئے توانائی بحران کے پیش نظر حکومت کو اہم سفارشات پیش کر دی ہیں، جن میں ایندھن کی راشننگ سے لے کر تعلیمی اور تجارتی سرگرمیوں پر پابندیوں تک متعدد سخت اقدامات شامل ہیں۔