ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران اسلام آباد کے مختلف شہروں میں بھی بارش متوقع ہے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے The post اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



