اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم مذاکرات اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور The post پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



