اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم مذاکرات اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور The post اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



