پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 12 سال بعد اپنا پہلا میچ اور … The post پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں کرانے کا اعلان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



