پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے میچز پشاور میں بھی منعقد ہوں گے اور ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بھی اسی شہر میں کھیلا جائے گا ۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ The post پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



