کاکس بازار: امریکی مسلم رہنما اور انسانی حقوق کی تنظیم جسٹس فار آل اور برما ٹاسک فورس کے سربراہ عبدالملک مجاہد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو انصاف دلانے، ان کے حقوق کے تحفظ اور میانمار میں محفوظ واپسی کے لیے عالمی برادری کو مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔



