(24 ںیوز) مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 763 میں 80 سالہ عمرہ زائر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے، جن کی جان بچانے کی کوشش میں طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔